راولپنڈی کے ڈیچ ایچ اے فیز 5 سے مرحوم ریٹاٸرڈ کرنل قاضی اسحاق کی بیٹی تاحال لاپتہ تلاش کا آپریشن ختم کر دیا گیا
راولپنڈی کے ڈیچ ایچ اے فیز 5 سے مرحوم ریٹاٸرڈ کرنل قاضی اسحاق کی بیٹی تاحال لاپتہ
تلاش کا آپریشن ختم کر دیا گیا
6 روز تک جاری رہنے والے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں کرنل قاضی اسحاق کی بیٹی کی تلاش کی گئی
تلاش دریائے سواں میں جائے وقوعہ سے گورکھپور کے مقام تک کی گئی
سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں ریسکیو 1122راولپنڈی کی سپیشلائزڈ ٹیموں نے حصہ لیا
سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں بوٹ پٹرولنگ،انڈر واٹرسکوبا،مقناطیس پھینکنے اور پیدل سرچ کے ذریعے کیا گیا
6دن جاری رہنے والے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران کرنل اسحاق کی بیٹی کا کہیں سراغ نہیں ملا
کرنل قاضی اسحاق کی لاش سرچ آپریشن کے دوران دریائے سواں سے تلاش کرلی گئی تھی
کرنل قاضی اسحاق اپنی بیٹی سمیت 22جولائی کو برساتی پانی
میں گاڑی سمیت بہہ گئی تھی