November 26, 2026

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے پولیٹیکل اسسٹنٹ ڈیرہ غازی خان محمد اسد کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

20250728_123934

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

پولیٹیکل اسسٹنٹ ڈیرہ غازی خان محمد اسد کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بہاولپور عامر تیمور کو پولیٹیکل اسسٹنٹ ڈیرہ غازی خان تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل فیصل آباد طیب سمیع خان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بہاولپور تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) فیصل آباد محمد فضل عباس کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل فیصل آباد تعینات کردیا گیا