بہاولنگر: تھانہ مدرسہ کی حدود میں بچوں کے بال کاٹنے کا معاملہ
بہاولنگر: تھانہ مدرسہ کی حدود میں بچوں کے بال کاٹنے کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم پر فوری ایکشن کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر