اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ انچارج انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ برائے ستھرا پروگرام پنجاب عاصم محمود ضلع اوکاڑہ کا دورہ
اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی
اوکاڑہ۔ انچارج انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ برائے ستھرا پروگرام پنجاب عاصم محمود ضلع اوکاڑہ کا دورہ
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شعجین وسطرو اور اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز بھی موجود تھے
انہوں نے گول چوک سے ملحقہ بازاروں میں صفائی ستھرائی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے امور کا جائزہ لیا
انچارج انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ عاصم محمود نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی صفائی مہم ستھرا پنجاب کے اقدامات بارے عوام سے فیڈ بیک لیا
شہریوں کا میونسپل سروسز کی معیاری سہولیات پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے صفائی اقدامات پر اظہار اطمینان
,انچارج انسپیکشن این مانیٹرنگ برائے ستھرا پنجاب پروگرام عاصم محمود کا عوام الناس کو کوالٹی میونسپل سروسز کی فراہمی کے سلسلہ میں موثر انداز میں مانیٹرنگ کی ہدایات
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر صفائی انتظامات کا جائزہ لینے آیا ہوں۔انچارج انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ برائے ستھرا پنجاب پروگرام عاصم محمود
وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی صفائی مہم اپنی نوعیت کا منفرد اور بے مثال منصوبہ ہے۔ انچارج انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ برائے ستھرا پنجاب پروگرام عاصم محمود
مفاد عامہ کے سلسلہ میں عوام کو میونسپل سروسز کی فراہمی بنیادی حیثیت کی حامل ہیں۔انچارج انسپیکشن اینڈ مونیٹرنگ برائے ستھرا پنجاب پروگرام
صاف ستھرا اور خوبصورت ماحول صحت مند معاشرے کے قیام کا ضامن ہے۔ انچارج انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ برائے ستھرا پنجاب پروگرام
پنجاب بھر میں صفائی ستھرائی کے بہترین اقدامات کے ذریعے عوامی خدمت کا عمل جاری ہے۔ انچارج انسپیکشن اینڈ مونیٹرنگ برائے ستھرا پنجاب پروگرام عاصم محمود
عوام الناس صفائی ستھرائی کے امور کی انجام دہی کے سلسلہ میں ستھرا پنجاب پروگرام کی ٹیموں سے مکمل تعاون کریں۔ عاصم محمود