قومی اسمبلی نے CSS امتحان کی عمر کی حد 30 سال سے بڑھا کر 35 سال کرنے اور امتحان دینے کے مواقع 3 سے بڑھا کر 5 کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔_*

یہ اقدام 2026 سے نافذ العمل ہو گا۔ یہ قرارداد یوتھ اور نوجوان طبقے کے لیے ایک خوش آئند پیشرفت ہے۔ یقیناً اس فیصلے سے ہزاروں طلبہ و طالبات کو اپنا مستقبل سنوارنے کا ایک نیا موقع ملے گا۔