پنجاب حکومت کا ‘سکول نیوٹریشن پروگرام’ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کا ‘سکول نیوٹریشن پروگرام’ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ
اب لیہ، بھکر، ڈیرہ غازی خان بہاولنگر، میانوالی اور مظفرگڑھ بھی اس پروگرام میں شامل کئے جائیں گے
پروگرام کے تحت سکول کے بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کو بہتر بنانے کے لئے روزانہ دودھ فراہم کیا جاتا ہے
سکول میل پروگرام کو بچوں کی غذائی ضروریات پوری کرنے اور تعلیم میں بہتری لانے کے لیے ایک اہم قدم ہے
پروگرام کی توسیع کے لیے 45 نئی آسامیوں پر افسران و ملازمین کی بھرتی کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے