*🌐بنوں: نورڑ میں ممکنہ آپریشن، عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت*
*🌐بنوں: نورڑ میں ممکنہ آپریشن، عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت*
بنوں کے علاقے نورڑ میں ممکنہ سیکیورٹی آپریشن کے پیش نظر ڈی پی او سلیم عباس کلاچی نے عوام سے دکانیں بند کرنے اور گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور پولیس علاقے میں پہنچ رہی ہیں، اور کسی بھی نقصان کی ذمہ داری مسلح تنظیموں پر عائد ہوگی۔ ذرائع کے مطابق، مسلح عسکریت پسندوں نے مسجدوں اور حجروں میں پوزیشنیں سنبھال لی ہیں جبکہ سیکورٹی نے ممکنہ آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی۔۔