بیو رو چیف میلسی ۔ قائد اعظم روڈ میلسی پر قائم النور یونیفارم شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
بیو رو چیف میلسی ۔ قائد اعظم روڈ میلسی پر قائم النور یونیفارم شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
میلسی ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر بریگیڈ ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کردیا ،،ریسکیو 1122
میلسی ۔ آگ بجھانے کا عمل جاری ہے بہت جلد آگ پر قابو پالیا جائے گا ،، تحصیل ایمرجنسی آفیسر 1122 میلسی
میلسی ۔ پولیس تھانہ سٹی میلسی کی نفری بھی موقع پر موجود ہے جو ریسکیو آپریشن بھی ریسکیو ٹیم کا ساتھ دے رہی ہے ،، ایس ایچ او سٹی میلسی مجاہد بلوچ