November 26, 2026

*سرگودھا خوشاب میاںوالی اور بھکر* میں پنجاب حکومت نے 14 اگست سے جدید الیکٹرک گرین بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

20250725_063745

*سرگودھا خوشاب میاںوالی اور بھکر* میں پنجاب حکومت نے 14 اگست سے جدید الیکٹرک گرین بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے رپورٹ کر رہے ہیں سرگودھا سے نمائندہ جیو نیوز ملک محمد اصغر ڈویژنل کمشنر جہانزیب عوان کے مطابق پہلے مرحلے میں 72 الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی سرگودھا میں 48 خوشام میں 12 میاں والی اور بکھر میں چھ چھ بسیں چلیں گی جس کے لیے 53 کنال رقبے پر سرگودہ بائی پاس لاہور روڈ پر ٹرمینل کے لیے جگہ بھی مختص کر لی گئی ہے سرگودھا کے عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ حکومتیں پنجاب نے 72 الیکٹرک ورسز کا انتظام کیا ہے جو کہ اگست کے مہینے سے اپنا اپریشن سٹارٹ کر دیں گی اس کے لیے ہم نے بس ڈبو کی جگہ بائی پاس کے اوپر ڈیفائن کی ہے