November 26, 2026

*`ہیڈ ٹیچر ٹیسٹ اور انٹرویواپڈیٹ*

20250725_063745

*`ہیڈ ٹیچر ٹیسٹ اور انٹرویواپڈیٹ*
ذرائع کے مطابق، 24 جولائی کو PMIU میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گیا کہ اگر 70 فیصد AEOs ہیڈ ماسٹر بن جائیں گے تو ایلیمنٹری ایڈمنسٹریشن کو سنبھالنے کے لیے مطلوبہ افراد باقی نہیں رہیں گے۔

اور بہت سے کنٹریکٹ SSEs نے بھی ہیڈ شپ کے لیے درخواست دی تھی، مگر ہیڈ ماسٹر کی ذمہ داریاں صرف مستقل (ریگولر) ملازمین کو سونپی جا سکتی ہیں۔

یہی وہ اصل عوامل ہیں جن کی بنیاد پر حکومت نے انٹرویوز اور ہیڈ شپ کے عمل کو وقتی طور پر موخر کرنے کا فیصلہ کیا