November 18, 2026

بہاولنگر : تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں کی حدود میں بچے پر تشدد کا معاملہ ،

20250725_063745

بہاولنگر : تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں کی حدود میں بچے پر تشدد کا معاملہ ،

بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزم گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر :پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ، ترجمان پولیس

بہاولنگر : متاٽرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او

بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر