بہاولنگر: تھانہ شہر فرید کی حدود میں 9/8 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ
بہاولنگر: تھانہ شہر فرید کی حدود میں 9/8 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ
بہاولنگر : ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج ، ملزم گرفتار ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا تھا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر