کوٹ ادو/ پولیس مقابلہ کوٹ ادو: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خاتون پولیس آفیسر کا پولیس مقابلہ
کوٹ ادو/ پولیس مقابلہ
کوٹ ادو: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خاتون پولیس آفیسر کا پولیس مقابلہ
کوٹ ادو: جینڈر کرائم انچارج سب انسپکٹر سعیدہ خالق پاکستان کی پہلی خاتون پولیس آفیسر بن گئی جہنوں نے ریپ کیس کے ملزم سے پولیس مقابلہ کیا،
کوٹ ادو: ملزم مبین احمد متعدد معصوم بچیوں کا ریپ کر چکا تھا، جبکہ ملزم کو دس سالہ معصوم بچی کے اغواء اور ریپ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا،
کوٹ ادو: ملزم کے اپنے ساتھیوں نے ملزم کو پولیس سے چھڑانے کی کوشش کی جب ملزم کو موٹر سائیکل برآمدگی کیلئے لیکر جا رہے تھے