🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *23 جولائی 2025 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) جے یو آئی، اے این پی، پی پی اور ن لیگ کا کے پی حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
🚨(2) بانی ٹی آئی کی گرفتاری کو نہیں مانتے: وزیراعلیٰ کے پی کا 5 اگست سے تحریک چلانے کا اعلان
🚨(3) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی: چینی کی درآمد کیلئے ٹیکسز کو 18 فیصد سے کم کرکے 0.2 فیصد کرنے کا انکشاف
🚨(4) سیزن کے آغاز میں 1.3 ملین ٹن چینی کا ذخیرہ موجود تھا، کاشتکاروں کو تحفظ دینے کیلئے چینی برآمد کرنے کی اجازت دی گئی، سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی
🚨(5) خاتون، مرد قتل کیس: سردار شیر باز ساتکزئی کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
🚨(6) سانحہ قلات میں جاں بحق قوال کے گھر پر فاقے، حکومتی رویے اور امداد نہ کرنے پر احتجاج کا عندیہ
🚨(7) ملک بھر میں بارشوں سے 118 بچوں سمیت 245 افراد جاں بحق ہوئے، رپورٹ
🚨(8) پنجاب، کے پی، گلگت، کشمیر اور بلوچستان میں تیز بارش کی پیش گوئی، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
🚨(9) آئی ایم ایف نے حکومت سے گیس کے گردشی قرضے ختم کرنے کا مکمل پلان مانگ لیا
🚨(10) اسلام آباد؛ سیلاب میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کی تلاش جاری، سینیٹ کمیٹی نے رپورٹ طلب کرلی
🚨(11) بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک اور لڑکا لڑکی قتل
🚨(12) مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کیلئے مسئلہ فلس_طین کا ’دو ریاستی حل‘ ناگزیر ہے، اسحٰق ڈار
🚨(13) وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشنز تیز کرنے کی ہدایت
🚨(14) 26 نومبر احتجاج کے مقدمات میں علی امین گنڈاپور، عارف علوی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
🚨(15) سوات: اساتذہ کے تشدد سے طالب علم کی موت کے بعد مدرسہ سیل، 300 طلبہ والدین کے سپرد
🚨(16) غیرت کے نام پر قتل شرعی لحاظ سے ناجائز ہے، مولانا فضل الرحمٰن
🚨(17) انگور، انار، سیب، ٹماٹر سستے، پاکستان اور افغانستان میں تجارتی معاہدے پر دستخط
🚨(18) سیاسی مذاکرات پر مبنی دو ریاستی حل مسئلہ فلس_طین کیلئے ناگزیر ہے: اسحاق ڈار
🚨(19) 26 نومبر احتجاج کے مقدمات جلد سماعت کیلیے مقرر، ججز کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں
🚨(20) پراسیکیوٹر کی درخواست قبول، علی امین گنڈا پور، عمر ایوب، اسد قیصر، عارف علوی سمیت عدم گرفتار ملزمان کے وارنٹ جاری کردیے
🚨(21) امن وامان مشترکہ مسئلہ، پیپلزپارٹی کا اے پی سی سے بائیکاٹ سمجھ سے باہر ہے : گنڈا پور
🚨(22) ایر_انی صدر مسعود پزیشکیان آئندہ ماہ پاکستان کا اہم دورہ کریں گے: سفارتی ذرائع
🚨(23) پاکستان اور بنگلا دیش کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹ پر ویزا فری انٹری دینے کا فیصلہ
🚨(24) مون سون بارشیں: 24 گھنٹے کے دوران 10 افراد جاں بحق، 13 زخمی ہوئے
🚨(25) عمران خان کے بیٹوں کی ٹرمپ کے ایلچی سے ملاقات، رہائی کیلئے مہم شروع کر دی
🚨(26) سینئر سیاستدان اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کی نماز جنازہ ادا
🚨(27) پنجاب کے متعدد تعلیمی بورڈز نے میٹرک امتحان میں پوزیشن حاصل کرنیوالوں کا اعلان کر دیا
🚨(28) مریم نواز کا ننکانہ کے دیہات کا طویل دورہ، سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا
🚨(29) فضل الرحمان سے لیاقت بلوچ کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
🚨(30) دوسری شادی کیوں کی؟ خاتون سمیت 2 بیٹیوں نے زہریلی گولیاں نگل لیں
🚨(31) میٹرک امتحانات میں ناکامی پر طالبعلم دریائے جہلم میں کود گیا، بھائی نے بھی چھلانگ لگا دی
🚨(32) خیبرپختونخوا میں پراونشل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری اینڈ سینٹر فار ریسرچ قائم
🚨(33) آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان
🚨(34) پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا نے آل پارٹیز کانفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا
🚨(35) بلوچستان میں خاتون، مرد کا قتل: نامزد ملزم مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
🚨(36) جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ ترکیہ، بین الاقوامی دفاعی صنعتی نمائش میں شرکت
🚨(37) خانیوال: بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق
🚨(38) پی ٹی آئی تحریک نہیں چلا سکتی، سرکاری وسائل استعمال کئے جاتے ہیں: فیصل کنڈی
🚨(39) لاہور میں کرنٹ لگنے سے 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے
🚨(40) چیئرمین بی سی بی کی بنگلہ دیش یوتھ اینڈ سپورٹس ایڈوائزر سے ملاقات
🚨(41) آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی شامل نہیں
🚨(42) ٹک ٹاک نے تین ماہ میں پاکستان سے ڈھائی کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں
🚨(43) پہلے چینی ایکسپورٹ اور اب امپورٹ کی اجازت کس نے دی؟ پی اے سی اجلاس میں ایف بی آر حکام سے کڑے سوالات
🚨(44) ‘مختاریا گل ودھ گئی اے’، اس حکومت کا تیسرا اسکینڈل آ گیا: ریاض پیرزادہ
🚨(45) کراچی میں خاتون کے ہاں پیدا ہونیوالے 5 بچوں میں سے 2 انتقال کر گئے
🚨(46) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا
🚨(47) برطانیہ فوری طور پر فلس_طین کو ریاست تسلیم کرے: میئر لندن صادق خان
🚨(48) ملک میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا
🚨(49) ترکی نے اپنا پہلا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل ’ٹائفون بلاک 4‘ متعارف کروا دیا
🚨(50) پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر دستخط
🚨(51) عمران خان کے دونوں بیٹوں کی امریکی مشیر رچرڈ گرینل سے ملاقات، والد کی رہائی کیلئے کردار کی درخواست
🚨(52) قومی اسمبلی کی اقتصادی امور کمیٹی نے حکومت کی سولر پالیسی پر سوالات اٹھا دیے
🚨(53) والد نے چچی اور 3 سالہ ہادی کو بچانے کیلئے پانی میں چھلانگ لگائی: فہد کے بیٹے کا بیان
🚨(54) اوور بلنگ اس سیکٹر کا سب سے بڑا مسئلہ تھا: پاور ڈویژن کا بیان
🚨(55) آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی، بابر اور رضوان کی تنزلی
🚨(56) کورلوش عثمان کے فینز کیلئے بری خبر: براق اوزچیویت نے سیریز کو خیرباد کہہ دیا
🚨(57) پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ کی معذرت، پاکستان کو پیشکش کا امکان
🚨(58) نور مقدم قتل کیس: مجرم ظاہرجعفر نے نظرثانی درخواست دائر کردی
🚨(59) دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ: تین ایشیائی ممالک سرفہرست، پاکستان 96 ویں نمبر پر
🚨(60) پاکستان میں مہنگائی میں کمی، قیمتوں میں استحکام کا امکان: اے ڈی بی
🚨(61) ٹیکس نظام کی بہتری سے عام آدمی پر بوجھ کم کرنا ترجیح: وزیراعظم
🚨(62) سلامتی کونسل میں پاکستانی سفیر نے بھارت کا چہرہ بے نقاب کردیا
🚨(63) دہشت گرد ایک انچ زمین پر بھی قبضہ نہیں کرسکتے: وزیراعلیٰ بلوچستان
🚨(64) بابوسر سے بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتہ، بارش کا الرٹ جاری
🚨(65) کراچی میں 24 گھنٹوں میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
🚨(66) شاہ محمود کا نام 9 مئی واقعات کی رپورٹ میں شامل نہیں تھا
🚨(67) پختونخوا پولیس کے 42 اہلکار ڈیوٹی سے انکار پر معطل
🚨(68) ہتک عزت کیس: آئی ایس آئی اغوا و تشدد میں ملوث نہیں، برطانوی عدالت
🚨(69) کراچی ائیرپورٹ: مسافروں کا سامان چوری، قومی ائیرلائن کا ملازم زیر حراست
🚨(70) کراچی: سہراب گوٹھ میں کباڑ کے 30 سے زائد گوداموں میں آگ لگ گئی