November 26, 2026

لائن آف کنٹرول کے قریبی قصبہ چکوٹھی میں لگی چیئر لفٹ کے قریب سے دو حقیقی بھائیوں نے دریا میں چھلانگ لگادی

IMG-20250724-WA0174

لائن آف کنٹرول کے قریبی قصبہ چکوٹھی میں لگی چیئر لفٹ کے قریب سے دو حقیقی بھائیوں نے دریا میں چھلانگ لگادی
ہٹیاں بالا۔دریائے جہلم میں چھلانگ لگانے والوں میں وقاص،کاشف پسران محمد یعقوب ساکن درنگ شامل ہیں

ہٹیاں بالا۔ایک بھائی کاشف کی میٹرک امتحان میں چند مضامین میں فیل ہوا تو دلبرداشتہ ہو کر دریا میں چھلانگ لگادی،اسے بچانے کے لیے دوسرے بھائی وقاص نے بھی چھلانگ لگا دی

ہٹیاں بالا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور مقامی لوگوں کی بڑی تعداد موقعہ پر پہنچ گئی

ہٹیاں بالا۔دونوں نوجوانوان کی تلاش کے لیے ریسکیو 1122 کا آپریشن شروع.ذرائع