October 31, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس خوشاب رانا غلام مجتبی ا اور ریڈر ڈی پی او خوشاب سب انسپکٹر محمد فیاض کی ریٹائرمنٹ پر ڈی پی او آفس خوشاب میں ان کے اعزاز میں ٹی پارٹی کا انعقاد کیا گیا

IMG-20240804-WA0092

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس خوشاب رانا غلام مجتبی ا اور ریڈر ڈی پی او خوشاب سب انسپکٹر محمد فیاض کی ریٹائرمنٹ پر ڈی پی او آفس خوشاب میں ان کے اعزاز میں ٹی پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب توقیر محمد نعیم نے کی ۔جس میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر میڈم نگہت فردوس اور جملہ ایس ڈی پی اوز صاحبان اور ڈی پی او آفس کی جملہ برانچز کے ہیڈز نے شرکت کی اور آخر میں ریٹائرڈ ہونے والے ڈی ایس پی پٹرولنگ ہولیس رانا غلام مجتبی ا اور ریڈر ڈی پی او خوشاب سب انسپکٹر محمد فیاض کو شیلڈز بھی دی گئیں ۔