November 26, 2026

*ڈائیلاسز کے لیے 15 دن بعد سیکریننگ لازمی قرار۔*

IMG-20250724-WA0170

*ڈائیلاسز کے لیے 15 دن بعد سیکریننگ لازمی قرار۔*

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ نے ڈائیلاسز سروسز میں میعار کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں.

کسی بھی مریض کے ڈائیلاسز کے آغاز سے پہلے ہیپاٹائٹس اور ایڈز کے ٹیسٹ لازمی کروانا ہوں گے. اور ہر 15 دن بعد دوہرائے جائیں گے.

ایچ آئی وی، ہیپاٹائٹس بی اور سی کے مریضوں کے لئے ڈائیلاسز مشین مختص کی جائے. مرض کی تشخیص کی صورت میں مریض کو قریبی ایڈز / ہیپاٹائٹس کلینک ریفر کیا جائے گا. سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری

10 سے زائد ڈائیلاسز مشینوں والے ہسپتال میں ایچ آئی وی/ہیپاٹائٹس مریضوں کے لئے ایک مشین مختص کی جائے. سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری