*پاکستان کی پہلی پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس کا قیام۔*
*پاکستان کی پہلی پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس کا قیام۔*
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں کاونٹر نارکوٹکس فورس کی کمیشننگ تقریب میں خصوصی شرکت
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے منشیات کے خاتمے کے لئے پنجاب پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس لانچ کر دی
وزیر اعلی مریم نواز شریف سی این ایف فورس نے جنرل سلامی پیش کی
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی موجودگی میں کاونٹر نارکوٹکس فورس کے افسروں اور جوانوں نے حلف اٹھایا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کاونٹر نارکوٹکس ٹریننگ میں بہترین پرفارمنس پر افسروں اور جوانوں میں انعامات تقسیم کئے
وزیر اعلی مریم نواز شریف نے سی این ایف پرچم، پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس کے سپرد کیا
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی کاونٹر نارکوٹکس فورس کے جوانوں سے ملاقات،
وزیراعلی مریم نواز شریف نے آلات ، ٹیکنالوجی اور گاڑیوں کامعائنہ
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس کے قیام پر اظہار اطمینان
وزیر اعلی مریم نواز شریف کو ڈی جی سی این ایف برگیڈیر مظہر اقبال نے فورس کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی
پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس کے لیے پہلے فیز میں866 آسامیوں پر بھرتی کی گئی-بریفنگ
پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس کو تمام ڈویژن میں فنکشنل کر دیا گیا-بریفنگ
پہلے مرحلے میں پنجاب کی ہر ڈویژن میں سی این ایف کے سٹیشنز اور ریجنل ڈائریکٹوریٹس قائم ہوچکے ہیں-بریفنگ
دوسرے مرحلے میں سی این ایف کا دائرہ کار ضلعی سطح تک بڑھایا جائے گا-بریفنگ
سی این ایف کے افسران اور جوانوں کو اے این ایف اکیڈمی راولپنڈی میں 12 ہفتوں کی پروفیشنل تربیت دی گئی-بریفنگ
کاونٹر نارکوٹکس فورس کو جدید ہتھیار اور آپریشنل گاڑیاں فراہم کی گئی ہیں-بریفنگ
کاونٹر نارکوٹکس فورس کے ڈی جی این سی کے دفتر کے لئے چار منزلہ عمارت فراہم کی گئی-بریفنگ
پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس کے قیام کے لیے 2.33 ارب روپے مختص کیے گئے-بریفنگ
کاونٹر نارکوٹکس فورس پنجاب کی جیلوں اور تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے کے لئے کام کرے گی-
سی این ایف کی صورت میں پنجاب کا مستقبل محفوظ نظر آ رہا ہے-مریم نواز شریف
پنجاب کی تمام ڈویژنز کی سی این ایف فورس کے دستوں نے ترانوں کی گونج میں مارچ پاسٹ کیا
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا سی این ایف لیڈیز سٹاف کا مارچ پاسٹ دیکھ کر اظہار مسرت
سی این ایف بینڈ نے دل دل پاکستان ملی نغمہ پیش کیا، وزیر اعلی مریم نواز شریف نے بینڈ کو انعام سے نوازا
وزیر اعلی مریم نواز شریف نے سی این ایف افسروں اور جوانوں کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا۔