November 26, 2026

پاکستان بجلی پیدا کرنے کے فرسودہ طریقے اور فرسودہ مشینری استعمال کرکے اربوں ڈالر سالانہ ضائع کر رہا ہے

IMG-20250721-WA0558(2)

پاکستان بجلی پیدا کرنے کے فرسودہ طریقے اور فرسودہ مشینری استعمال کرکے اربوں ڈالر سالانہ ضائع کر رہا ہے
ورلڈ بینک رپورٹ
ارے
ورلڈ بنک جی پاکستانی قوم سے کیوں پوچھتے ھو۔۔۔۔اگر پوچھنا ھے تو ھمارے عظیم کائد نوازشریف اور اسکے سمدھی سے پوچھیں
جو چائنا کے متروک پلانٹ ادھر اٹھا لائے تھے۔
نواز شریف جیسے گوف نے چائنا کے منع کرنے کے باوجود پاکستان میں فوری بجلی بنانے کے لئے چائنا کے متروک پلانٹس پنجاب میں لگائے اور سی پیک کا پیسہ خراب کر دیا ۔ آج پاکستان 5900 سو ارب سرکولر ڈیبٹ کا شکار ھے۔ اور بجلی کی قیمت بھی اتنی زیادہ ھے کہ خدا کی پناہ۔۔