قصور بانی و چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور سردار شریف سوہڈل کی گرفتاری کے خلاف آج ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور کی ہڑتال
قصور
بانی و چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور سردار شریف سوہڈل کی گرفتاری کے خلاف آج ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور کی ہڑتال
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور نے آج مورخہ 3 اگست کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور نے بانی و چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور سردار شریف سوہڈل کی گرفتاری کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا ہے
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی قصور نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کے کہنے پر تھانہ سٹی اے ڈویژن میں سردار شریف سوہڈل پر ناجائز مقدمہ درج کرکے ان کو گرفتار کیا گیا ہے جس کی مذمت کی جاتی ہے لہذہ سردار شریف سوہڈل کو فوری رہا کیا جائے اور جھوٹا مقدمہ خارج کیا جائے
رپورٹ غنی محمود قصوری
بیورو چیف باغی ٹی وی
بیورو چیف دعا نیوز
کونسل ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور
ممبر آل پاکستان جرنلسٹس اینڈ لائرز فورم
#قصوریات