ان لوگو نے آپکی نسلوں کا سودا کر دیا۔ بجلی نہ بنا کر بھی کیپسٹی چارجز کی مد میں سالانہ 1900 ارب روپے سے زیادہ عوام کے بلوں میں ڈال کر کھا جانے والوں میں سے چند ایک کی شکلیں اور نام یاد کر لیں-
ان لوگو نے آپکی نسلوں کا سودا کر دیا۔
بجلی نہ بنا کر بھی کیپسٹی چارجز کی مد میں سالانہ 1900 ارب روپے سے زیادہ عوام کے بلوں میں ڈال کر کھا جانے والوں میں سے چند ایک کی شکلیں اور نام یاد کر لیں-
1️⃣ میاں منشاء (نشاط پاور / ایم سی بی بنک)
2️⃣ میاں حسن منشاء (نشاط پاور / ایم سی بی بنک)
3️⃣جہانگیر ترین (جے ڈی ڈبلیو گروپ)، سیاسی وابستگیاں: سابقہ قاف لیگ، سابقہ تحریکِ انصاف، موجودہ چیئرمین پاکستان استحکام پارٹی
4️⃣ سلمان شہباز شریف (چنیوٹ پاور)، موجودہ وزیراعظم کا بیٹا
5️⃣ سلیم سیف اللہ (سیف پاور پراجیکٹ)، سیاسی وابستگیاں: سابقہ نواز لیگ، سابقہ جونیجو لیگ، سابقہ قاف لیگ، سابقہ تحریکِ انصاف، موجودہ پاکستان استحکام پارٹی
6️⃣ انور سیف اللہ (سیف پاور پراجیکٹ)، سیاسی وابستگیاں: سابقہ نواز لیگ، سابقہ جونیجو لیگ، سابقہ پیپلزپارٹی، سابقہ قاف لیگ، سابقہ تحریکِ انصاف، موجودہ پاکستان استحکام پارٹی
7️⃣ ندیم بابر (اورینٹ پاور کمپنی)، تحریکِ انصاف کی سابقہ وفاقی حکومت میں وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے پٹرولیم و توانائی
8️⃣ حسین داؤد (اینگرو پاور پراجیکٹ / داؤد ہرکولیس گروپ)۔
*کپتان کا گمنام انوکھا غازی*