August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ساہیوال پولیس تھانہ فرید ٹاؤن کی حدود میں اک اور حوا کی بیٹی کی عزت لٹ گئی

20240730_170303
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ساہیوال پولیس تھانہ فرید ٹاؤن کی حدود میں اک اور حوا کی بیٹی کی عزت لٹ گئی

ساہیوال)ملزمان نے ورغلا کر لاہوری جگی بریانی پلازہ مین مڈھالی روڈ پر زبردستی زنابالجبر کیا۔

ساہیوال۔ملزمان نے حوا کی بیٹی کو آئس پلاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ساہیوال۔جگی بریانی پلازہ کے مالک نے اپنے ساتھی کے ہمراہ حوا کی بیٹی سے زیادتی کرنے کے بعد بے ہوشی کی حالت میں وہی چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگئے تھے۔

ساہیوال۔پولیس تھانہ فرید ٹاؤن کو 15 پر اطلاع موصول ہوتے ہی اے ایس آئی الطاف حسین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری طور پر موقع پر پہنچ کر حوا کی بیٹی کو جگی بریانی پلازہ کی بیسمنٹ کے تالے تھوڑ کر بازیاب کروا کے ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال سے میڈیکل کروایا اور ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 1169/24 بجرم 375 ت پ درج کرلیا۔

ساہیوال پولیس تھانہ فرید ٹاؤن ایس ایچ زید انجم صاحب نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی۔اور حوا کی بیٹی کو انصاف کی یقین دہائی۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0