October 23, 2026

کمالیہ (۔ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ) مستحقین میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم کی ادائیگی کے عمل کو ہر صورت شفاف بنایا جائے کسی بھی مستحق کو شکائت کا موقع نہ ملے اسسٹنٹ کمشنر اقراء ناصر

IMG-20240730-WA0269

کمالیہ (۔ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ)
مستحقین میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم کی ادائیگی کے عمل کو ہر صورت شفاف بنایا جائے کسی بھی مستحق کو شکائت کا موقع نہ ملے اسسٹنٹ کمشنر اقراء ناصر
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ اقرا ناصر کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کمالیہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام محمد علی سے ملاقات، اسسٹنٹ کمشنر ہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ادائیگیوں کے عمل کو شفاف بنانے کی ہدایت اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد علی کی جانب سے کرپشن میں ملوث افراد پر ایف آئی آر سمیت کاروائی کرنے پر ان کی کاوشوں سراہتے ہوئے کہا کہ تمام سنٹرز پر مزید بہتر انتظامات کیے جائیں