آب اپکو ہے چلتے ہیں ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ میں رپورٹ کر رہے ہیں افضل کھیتران تحصیل رپورٹر رائل نیوز کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر میڈم اقرا ناصر کا سابقہ ایم پی اے نازیہ راحیل گجر کے ہمراہ کمالیہ ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ،ایمرجنسی بلاک میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ *

سابقہ ایم پی اے نازیہ راحیل گجر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کی جانب سے تمام ہسپتالوں میں بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں اور کمالیہ تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کو مزید بہتر بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے انشاء اللہ ، اس موقع پر ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈاکٹر محمد اعجاز بھی ہمراہ موجود تھے.،