October 23, 2026

*اسرائیل نے صدر ایردوان کی طرف ایک رات اچانک اسرائیل میں گھسنے سے پہلے خود کو طاقتور بنانے کے بیان کے بعد ترکیے کو نیٹو سے نکالنے کیلئے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو باقاعدہ سفارش کر دی۔*

20240730_170303

*اسرائیل نے صدر ایردوان کی طرف ایک رات اچانک اسرائیل میں گھسنے سے پہلے خود کو طاقتور بنانے کے بیان کے بعد ترکیے کو نیٹو سے نکالنے کیلئے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو باقاعدہ سفارش کر دی۔*

اسرائیل، نیٹو کی ممبرشپ نہیں رکھتا، اس میں ترکیے سمیت یورپی ریاستیں اور امریکہ شامل ہے۔*
ترکیے نیٹو کی سب سے بڑی اہم سمجھے جانے والی عسکری قوت ہے۔ گذشتہ سال اپنی طاقت کو استعمال رکھتے ہوئے سویڈن اور فن لینڈ کی ممبر شپ درخواست کو روکے رکھا۔*