میں نے چیف جسٹس اسلام اباد ہائیکورٹ عامر فاروق کے خلاف ریفرنس دائر کیا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق مجھے ٹیریان کیس میں پھنسانا چاہتے تھے، میرے اور اہلیہ کے سارے
میں نے چیف جسٹس اسلام اباد ہائیکورٹ عامر فاروق کے خلاف ریفرنس دائر کیا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق مجھے ٹیریان کیس میں پھنسانا چاہتے تھے، میرے اور اہلیہ کے سارے کیسسز عامر فاروق کیوں سنتا ہے؟ مجھے جوڈیشل کمپلیکس سے اغواء کیا گیا تو چیف جسٹس عامر فاروق نے اُسے درست قرار دیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق سے گزارش ہے کہ انصاف کے اصولوں کے تحت میرے مقدمات سے الگ ہو جائیں، ہائیکورٹ میں اور بھی ججز ہیں کسی اور کو کیسسز دے دیں، عمران خان۔۔۔!!!