October 24, 2026

*انتہائی اہم ،وزارت دفاع کا قاضی فائز عیسیٰ پر بھرپور اور شدید اعتماد ،*

20240730_170303

*انتہائی اہم ،وزارت دفاع کا قاضی فائز عیسیٰ پر بھرپور اور شدید اعتماد ،*
*وزارت دفاع کئی کیسز کے حوالے سے کہہ رہی ہے کہ یہ کیسز ہائی کورٹ کو نہیں* *سپریم کورٹ کو سننے چاہئیں*،
*ہمیں بار بار سپریم کورٹ کا نہ بتائیں ،سپریم کورٹ میں کیا چل رہا ہے؟؟ہم یہ بودر نہیں کریں گے ،سپریم کورٹ جانے اور آپ جانیں ،ہم ان کیسز کو آگے بڑھائیں گے ،جسٹس محسن اختر کیانی*