ھمارے بہت پیارے دوست۔محسن۔اور ھر دکھ سکھ کے ساتھی۔انکی ایک ھی بات مجھے بار بار یاد آرھی ھے۔کہ ڈاکٹر صاحب میں آپ کے ساتھ ھوں۔جب کبھی کوئی تنظیمی معاملات پر بات ھونی تو ایک ھی جواب ھوتا میرا ووٹ آپکے لیے ھے۔بہت ھی مخلص۔پیارے دوست انجمن طلبہ اسلام ۔مصطفائی تحریک۔المصطفی ویلفیئر
ھمارے بہت پیارے دوست۔محسن۔اور ھر دکھ سکھ کے ساتھی۔انکی ایک ھی بات مجھے بار بار یاد آرھی ھے۔کہ ڈاکٹر صاحب میں آپ کے ساتھ ھوں۔جب کبھی کوئی تنظیمی معاملات پر بات ھونی تو ایک ھی جواب ھوتا میرا ووٹ آپکے لیے ھے۔بہت ھی مخلص۔پیارے دوست انجمن طلبہ اسلام ۔مصطفائی تحریک۔المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے سابق راہنما اور المصطفے فاؤںڈیشن کے سکرٹری جنرل ڈاکٹر عمران مغل گوجرانوالہ گزشتہ روز دار فانی چھوڑ اللہ تعالی کی بارگاہ میں پنچ گے ھیں۔یقنا ھم سب دکھی ھیں۔اور دعا گو ھیں کہ اللہ تعالی اپنے پیارے حبیب ﷺکے صدقے کامل بخشش فرمائے اور جنت الفردوس عطا فرمائے۔المصطفے فاؤنڈیشن کے قیام میں انکا بہت بڑا رول تھا۔کیونکہ موصوف نے گوجرانوالہ میں بہت پہلے ھی المصطفے فاؤنڈیشن گوجرانوالہ کی بنیاد رکھی تھی اور کئی ایک اجتماعی شادیوں اور دیگر پروگرامز کروائے۔جب ھم نے فیصل آباد میں اکمصطفے فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی تو بڑی خوش دلی سے گوجرانوالہ میں ایک میٹنگ میں دونوں فاؤنڈیشن کا الحاق ھوا اور بندہ ناچیز کو چیرمین اور مرحوم کو سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا۔اور پورے پاکستان میں کام کرنے کا گیصلہ ھوا۔الحمد اللہ چند سالوں میں المصطفے فاؤنڈیشن چاروں صوبوں۔آزاد کشمیر۔اور بیرون ممالک بھی کام شروع ھوچکا ھے۔اس میں ڈاکٹر عمران مغل رحمة اللہ علیہ کا بڑا ھی خاموش کردار تھا۔آپ زیادہ سوشل میڈیا پر نہیں آتے تھے۔زیادہ تر خاموشی سے کام کرتے تھے۔موصوف کا اپنا میڈیکل سنٹر سماجی فلاحی سرگرمیوں کے لیے ھر وقت وقف تھا۔کئی مرتبہ سنٹر پر میٹنگ۔اور دعوتیں کھانے کا موقع ملا۔مرحوم بہت ملنسار۔مخلص۔اور عاجزی انکساری کا مجموعہ تھہ۔اللہ تعالی کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطا فرمائے۔تمام المصطفے فاؤنڈیشن کے کارکنان۔ذمہ داران سے درجواست ھے کہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعائیہ پروگرام کا انعقاد کریں