October 24, 2026

بہاولنگر : تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں پولیس مقابلہ،

20240725_195329

بہاولنگر : تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں پولیس مقابلہ،

بہاولنگر : پولیس پارٹی نے اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیا ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر پولیس پر سیدھی فائرنگ شروع کردی،ترجمان پولیس

بہاولنگر : پولیس نے حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی،ترجمان پولیس

بہاولنگر : تھوڑی دیر بعد جب فائرنگ کا سلسلہ رکا تو موقعہ پر جا کر دیکھا تو ایک ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوکر زمین پر گراپڑا تھا،ترجمان پولیس

بہاولنگر : بقیہ ملزمان موقعہ سے فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : زخمی ملزم کی شناخت امتیاز عرف امتیازی کے نام سے ہوئی،ترجمان پولیس

بہاولنگر : ملزمان پولیس کو ڈکیتی اور راہزنی جیسی مختلف سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،ترجمان پولیس

بہاولنگر : عوام کی جان و مال کاتحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او

ترجمان پولیس بہاولنگر