October 25, 2026

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان

20240725_195329

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان

شرح سود ساڑھے 20 سے کم ہو کر ساڑھے 19 فیصد کر دی گئی

ستمبر میں دوبارہ مانیٹری پالیسی کو دیکھا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک

مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

مہنگائی میں مسلسل کمی ہورہی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

مہنگائی 38 سے کم ہو کر 12.6 فیصد پر آگئی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

پچھلے ماہ کی مہنگائی 22.6 فیصد پر تھی، گورنر اسٹیٹ بینک

ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی بہتری آئی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک