November 17, 2026

راولپنڈی مسلم لیگ نون کے سابق سینیٹر چوہدری تنویر ضمانت خارج ہونے پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ سے گرفتار

20250616_084957

راولپنڈی

مسلم لیگ نون کے سابق سینیٹر چوہدری تنویر ضمانت خارج ہونے پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ سے گرفتار

چوہری تنویر اپنے وکلا کے ہمراہ پیشی کے لیے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی آئے تھے

چوہدری تنویر کے خلاف سابق ممبر پنجاب اسمبلی چوہری عدنان قتل کیس کا مقدمہ درج ہے

مقدمے میں چوہدری تنویر، دانیال چوہدری ،اسامہ چوہدری اور چوہدری چنگیز نامزد ہیں

چوہدری تنویر نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عبوری ضمانت حاصل کر رکھی تھی

سابق ممبر پنجاب اسمبلی چوہری عدنان کو 12 فروری کی شام پولیس لائن کے قریب فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا

چوہدری تنویر کی عبوری ضمانت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے خارج کی