October 25, 2026

الیکشن کمیشن نے ملک کی سب سے بڑی جماعت سے بلے کا نشان چھین لینے سے لیکر 8 فروری کے الیکشن کے ڈاکے میں مکمل سہولت کاری، تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں بانٹ کر جو تاریخی گھناؤنا کردار ادا کیا اس

20240725_195329

الیکشن کمیشن نے ملک کی سب سے بڑی جماعت سے بلے کا نشان چھین لینے سے لیکر 8 فروری کے الیکشن کے ڈاکے میں مکمل سہولت کاری، تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں بانٹ کر جو تاریخی گھناؤنا کردار ادا کیا اس کے بعد اس الیکشن کمیشن کا اپنے عہدے پر برقرار رہنے کا کوئی جواز نہیں، انہیں نہ صرف فی الفور مستعفی ہونا چاہیے بلکہ ان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت ٹرائل بھی ہونا چاہیے۔