پاکستان میں 60 سال بعد گرم ترین سال 2024 کا گزرا۔ اپریل اور مئی جون کا ماہ ہم بھگت چکے ہیں۔ اب موسم کچھ حد تک بہتر ہوا۔ پاکستان دنیا کےان 10 ملکوں میں سر فہرست ہوگیا
پاکستان میں 60 سال بعد گرم ترین سال 2024 کا گزرا۔ اپریل اور مئی جون کا ماہ ہم بھگت چکے ہیں۔ اب موسم کچھ حد تک بہتر ہوا۔ پاکستان دنیا کےان 10 ملکوں میں سر فہرست ہوگیا جہاں موسم تیزی سے اپنے تیور بدل رہا ہے اور سخت ترین گرمی پڑتی جارہی ہے۔ پچھلے 12 سالوں میں پورے پاکستان کا ٹمپریچر 4 سے پانچ ڈگری بڑھا ہے۔ کراچی میں 5سے 6ڈگری موسم بڑھا ہے۔ جسکی وجہ جنگلات کی کمی اور درختوں کی کمی ہے۔ ہمیں اپنے ملک اور خاص کر کراچی میں درخت لگانے ہوں گے۔
اپنے گھر اپنے دفاتر سکول اور کالجز اور دیگر خالی حصوں میں درخت اور پودے لگانے ہوں گے۔
اگر ہم نے آج درخت اور پودوں کی اہمیت کو نا سمجھا تو اب آنے والی نسل سے پہلے ہمارا ہی حال اگلے سالوں میں بدتر ہوجائے گا۔
دعا ہے اللہ ہمارے حال پر رحم کرے ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور ہمیں شجر کاری کی توفیق عطا کرے۔۔۔۔آمین