September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ایران میں بھارتی سفارتخانے سے تعلق رکھنے والے راء کے ایجنٹوں کو ایرانی خفیہ ادارے نے گرفتار کرنا شروع کر دیا ہے۔

20250530_070203
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ایران میں بھارتی سفارتخانے سے تعلق رکھنے والے راء کے ایجنٹوں کو ایرانی خفیہ ادارے نے گرفتار کرنا شروع کر دیا ہے۔

بھارتی خفیہ ایجنسی RAW نہ صرف پاکستان میں دہ-شت-گر-دی کی سرگرمیوں میں ملوث ہے، بلکہ ایران اور افغا! نستان سے بھی ان کارروائیوں کو منظم کر رہی تھی۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق:

ایرانی خفیہ ادارے نے ایران میں قائم بھارتی سفارتخانے کے متعدد اہلکا!روں کو گرفتار کر لیا ہے۔

🔹 ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ گرفتار ہونے والے بھارتی سفارتکار B-L-A، B-R-A، اور T-T-P جیسے دہ-شت-گرد گروہوں کے سہولت کار تھے۔

💥 اس خبر کے بعد بھارتی حکومت شدید دباؤ اور بے چینی کا شکار ہے، جبکہ ایران کا یہ اقدام پاکستان کے مفاد میں اٹھایا گیا ہے جو کہ قابلِ تحسین ہے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0