**ہیکل سیلمانی کی جگہ پر چرچ آف دی ہولی سیپچر تعمیر ہوا تھا: پولیٹیکل سائنٹس
**ہیکل سیلمانی کی جگہ پر چرچ آف دی ہولی سیپچر تعمیر ہوا تھا: پولیٹیکل سائنٹس اخترروہیلہ کے تاریخی شواہد اور تفصیلی رپورٹ بمعہ مستند حوالہ جات **
*اس کی دیکھ بھال مختلف عیسائی فرقوں کے درمیان مشترکہ طور پر کی جاتی ہے، جن میں رومن کیتھولک، آرتھوڈوکس، اور پروٹسٹنٹ شامل ہیں*
*یروشلم میں 580 سال یہوددیوں کے داخلے پر پابندی تھی*
چرچ کی تعمیر کے دوران، **یہودیوں** کو یروشلم میں عبادت کے لیے بھی واپس آنے کی اجازت نہیں تھی۔ 7th صدی میں جب **حضرت عمر بن خطاب** (رضی اللہ عنہ) نے یروشلم کو فتح کیا،
*تو انہوں نے یہودیوں کو یروشلم واپس آنے کی اجازت دی اور ان کے مذہبی حقوق کا احترام کیا جبکہ عیسائی پادری نے یروشلم میں یہودیوں کے داخلے پر پابندی کی شرط عائد کی تھی*
**1. ہیکل سیلمانی کا تاریخی پس منظر:**
ہیکل سیلمانی (Solomon’s Temple)، جسے پہلا ہیکل بھی کہا جاتا ہے، 957 قبل مسیح میں یہودی کے دعوی کے مطابق ان کے بادشاہ **حضرت سلیمان علیہ سلام** (Solomon) کے دور میں تعمیر کیا گیا۔
یہ ہیکل یروشلم کے مقدس ترین مقامات میں شمار ہوتا تھا، ج