بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ: ▪ سندور آپریشن ابھی ختم نہیں ہوا۔ ▪ یہ صرف ایک وقفہ ہے، ایک انتباہ۔ اگر پاکستان نے وہی غلطی دوبارہ کی تو بھارت کا ردعمل اور بھی سخت ہوگا۔ ▪ پاکستان جانتا ہے کہ جب بھارتی بحریہ پوری طاقت سے حرکت کرتی ہے تو کیا ہوتا ہے۔ ▪ جب بھارتی بحریہ نے کارروائی کی تو پاکستان دو حصوں میں بٹ گیا۔ اگر سندور آپریشن میں بحریہ مکمل تیاری میں ہوتی تو پاکستان دو نہیں، میرے خیال میں چار ٹکڑوں میں بٹ جاتا۔ ▪ پاکستان کو یاد رکھنا چاہیے کہ ہماری بحریہ ایک طرف سمندر کی طرح پرسکون ہے، تو دوسری طرف سمندر جیسی سونامی لانے کی طاقت بھی رکھتی ہے۔
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ:
▪ سندور آپریشن ابھی ختم نہیں ہوا۔
▪ یہ صرف ایک وقفہ ہے، ایک انتباہ۔ اگر پاکستان نے وہی غلطی دوبارہ کی تو بھارت کا ردعمل اور بھی سخت ہوگا۔
▪ پاکستان جانتا ہے کہ جب بھارتی بحریہ پوری طاقت سے حرکت کرتی ہے تو کیا ہوتا ہے۔
▪ جب بھارتی بحریہ نے کارروائی کی تو پاکستان دو حصوں میں بٹ گیا۔ اگر سندور آپریشن میں بحریہ مکمل تیاری میں ہوتی تو پاکستان دو نہیں، میرے خیال میں چار ٹکڑوں میں بٹ جاتا۔
▪ پاکستان کو یاد رکھنا چاہیے کہ ہماری بحریہ ایک طرف سمندر کی طرح پرسکون ہے، تو دوسری طرف سمندر جیسی سونامی لانے کی طاقت بھی رکھتی ہے۔