بریکنگ نیوز
سپریم کورٹ
مخصوص
نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستوں پر لائیو سماعت،سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے دلائل شروع کردیے
[5/29, 12:52] Imran Mani Shana Ba Shana: مسرت ہلالی بلکل غلط بات کر رہی ہے
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں نے صاحبزادہ حامد رضا کو نہیں سنی اتحاد کونسل کو جوائن کیا تھا اور سنی اتحاد کونسل فیصل امین گنڈاپور کے ضمنی انتخاب جیتنے کے بعد پارلیمانی پارٹی بن چکی تھی
وکیل فیصل صدیقی
[5/29, 12:58] Imran Mani Shana Ba Shana: *آپکو میرے دلائل کی سمجھ ہی نہیں ہے،فیصل صدیقی ٹو جسٹس امین الدین*
[5/29, 12:58] Imran Mani Shana Ba Shana: *گیارہ ججز نے آزاد امیدواروں کو پی ٹی آئی کا تسلیم کیا، فیصل صدیقی*
*39امیدواروں کی حد تک میں اور قاضی فائز عیسی’ بھی 8 ججز سے متفق تھے، جسٹس جمال مندوخیل*
[5/29, 12:58] Imran Mani Shana Ba Shana: *نظرثانی دائر کرنے والوں نے کیس کے حقائق تو بتائے ہی نہیں،جو ججز پہلی مرتبہ کیس سن رہے ان کو بھی مدنظر رکھیں، جسٹس صلاح الدین پنور*
[5/29, 12:58] Imran Mani Shana Ba Shana: *پی ٹی آئی کی اسمبلی میں موجودگی انتخابات میں کامیابی سے ثابت ہونی ہے، جسٹس مسرت ہلالی*
*درخواست گزار یہ نہیں کہہ سکتے کہ پی ٹی آئی فریق نہیں تھی،اقلیتی نوٹس میں بھی پی ٹی آئی کو ریلیف اسی بنیاد پر دیا گیا ہے جس پر اکثریتی فیصلہ آیا، فیصل صدیقی*
[5/29, 12:58] Imran Mani Shana Ba Shana: *مخصوص نشستوں کے فیصلے میں کہا گیا ووٹ بنیادی حق ہے جبکہ یہ بنیادی حق نہیں ہے،جسٹس مسرت ہلالی*
[5/29, 12:58] Imran Mani Shana Ba Shana: *گزشتہ سماعت پر سنی اتحاد کونسل کے انتخابی نشان کے بارے پوچھا گیا تھا،سنی اتحاد کونسل کا انتخابی نشان گھوڑا تھا، فیصل صدیقی*