ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، سالگرہ سے واپس آنیوالے 2 بھائی جاں بحق
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، سالگرہ سے واپس آنیوالے 2 بھائی جاں بحق
شیخوپورہ میں جھامکے کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں 2 بھائی جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق دونوں بھائی اپنے بھتیجے کی سالگرہ سے واپس آ رہے تھے، دونوں بھائی حال ہی میں اپنی والدہ سے ملنے U.k سے پاکستان آئے تھے، جاں بحق ہونے والوں کی شناخت زین چیمہ عمر (23سال) ارمغان زیب چیمہ( 29 سال) پسران عاشق چیمہ کے نام سے ہوئی۔۔