* *مسیحی برادری کےایسٹر تہوار کے موقع پر بلوچستان کے غریب مسیحی ملازمین تنخواہوں سے محروم۔*
* *مسیحی برادری کےایسٹر تہوار کے موقع پر بلوچستان کے غریب مسیحی ملازمین تنخواہوں سے محروم۔*
حکومت بلوچستان کے نوٹیفیکیشن کے باوجود پورے بلوچستان میں مونسپل کارپوریشن میٹروپولیٹن مونسپل کمیٹی کے مسیحی ملازمین تنخواہوں سے محروم۔
وزیراعلی صاحب اور حکومت نوٹس لیں۔۔