سکھر بیورو۔چہف۔ سید۔نصیر حیسن زیدی دعا ان لاہین نیوز ایچ ڈی پگدار اعلا ۔
سکھر بیورو۔چہف۔
سید۔نصیر حیسن زیدی دعا ان لاہین نیوز ایچ ڈی
پگدار اعلا ۔
چیف آف ۔ مدیجی سٹی تحصیل گڑھی یاسین ضلع شکارپور ڈویزن لاڑکانہ صوبہ سندھ مشوانی سید سادات برادری میر سید کفایت شاہ مشوانی صاحب
اور 15 انچارج لاڑکانہ سب انسپیکٹر سید غفار شاہ مشوانی صاحب
مشوانی سادات سوشل ویلفیئر ایسوسیشن سٹی مدیجی ضلع شکارپور صوبہ سندھ کے سرپرست اعلیٰ
مشوانی سید درویش ریاض شاہ مشوانی سینیئر صحافی سید پرویز شاہ مشوانی
نے
مدیجی ٹائون کامیٹی پہنچ کر
چیئرمن ٹائون کامیٹی مدیجی
سردارذادہ ۔
محترم نجف علی خان کماریو صاحب
سے ملاقات کرکے انہیں
عمرہ کرنے کی سعادت کی مبارک آباد پیش کی
اور
علائقائی باہمی امورپر تبادلہ خیال کیا
اس موقع پر
15انچارج لاڑکانہ
سب انسپیکٹر محترم سید غفار شاہ مشوانی صاحب بھی موجود تھے سید غفار شاہ مشوانی صاحب میرسید کفایت شاہ مشوانی صاحب
اور
سید درویش ریاض شاہ مشوانی سینئر صحافی سید پرویز شاہ مشوانی
نے چیئرمن صاحب کو مدیجی بس اسٹینڈ سے جنددیرو باء پاس تک روڈ کو پیور بلاک لگانے کی درخواست کی
چیئرمن صاحب نے
کھا کے مدیجی بس اسٹینڈ سے جندودیرو باء پاس تک پیور بلاک مدیجی سٹی
اور
پسگردائی کی عوامی اسرار پر ہماری ترجیحی اسکیموں میں شامل ہے
إنشاءاللّٰه
اس روڈ پر کام کرکے اسے جلد مکمل کیا جائیگا
چیئرمن صاحب
بہت ھی اچھے اخلاق کے مالک اور غریب امیر سے یکساں محبت کرنے والی شخصیت کے مالک اور ملنسار انسان ہیں ان سے ملکر دلی خوشی ھوئی
نیوز اپڈیٹ ۔ مدیجی شہری پسگردائی اتحاد