252

ٹوبہ ٹیک سنگھ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ) ::*.کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر میڈم اقرا ناصر کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایمرجنسی وارڈ کا وزٹ کیا اور ہیلتھ کونسل اجلاس کی صدارت کی.

دوران وزٹ ایمرجنسی وارڈ میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات سمیت صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا اور ایم ایس کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی وارڈ میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے. اس کے علاوہ انہوں نے ہیلتھ کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ورک چارج ملازمین کی تنخواہوں کی منظوری سمیت دیگر مسائل کے فوری حل کے لیے ہدایات جاری کیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں