خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے ) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی خوشاب کا اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) احمد صہیب نے کی۔ اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر صائمہ اکرام نیازی،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر راؤ گلزار یوسف، اریگیشن،پاپولیشن ویلفیئر، میونسپل کمیٹی،لوکل گورنمنٹ،ایجوکیشن کے علاوہ دیگر متعلقہ محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر راو گلزار یوسف نے صدر اجلاس کو ڈینگی سروے لنس اور ٹیموں کے بارے میں بریفنگ دی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) احمد صہیب نے کہا کہ بارشوں کا سیزن شروع ہو چکا ہے لہذا متعلقہ محکمے پانی کی نکا سی کے عمل کو بہتر بنائیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]