سکھر (بیورو چیف دعا آن لائن نیوز سید ضیاءالرحمٰن )
پاکستان ریلویز کے سکھر ڈی ای این ضیاء الجبار کی بڑی کاروائی سیکڑوں غیر قانونی پانی کے کنیکشن کاٹ دیے گئے
پاکستان ریلویز سکھر ڈویژن کے ڈی ای این ون ضیاء الجبار کی اپنی ٹیم کے ہمراہ روہڑی لوکو شیڈ سمیت دیگر علاقوں میں بڑی کاروائی کے گئی جس میں میں ریلوے واٹر سپلائی لائن میں غیر قانونی چوری کے متعدد کنیکشن کو کاٹ دیے گئے،
غیر قانونی واٹرکنیکشن آپریشن ڈی ای این سکھر ضیاء الرحمن کی نگرانی میں شروع کیا گیا جس میں روہڑی کے گنجان آباد علاقے لوکو شیڈ سمیت کئی علاقوں کاروائی کرتے ہوئے پاکستان ریلویز کی واٹر سپلائی لائن میں چوری اور غیر قانونی کنیکشن کاٹ دیے گئے جاری آپریشن میں ڈی ای این ضیاء الجبار کا کہنا تھا کہ یہ آپریشن اس وقت تک جاری رہیگا جب تک تمام تر غیر قانونی کنیکشن مکمل طور پر کاٹ نہیں دیے جاتے پانی چوری کے خلاف ملوث افراد کے نا صرف کنیکشن کاٹے جائیں گے بلکہ انکے کے خلاف ضابطہ کی قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی گی تاہم ڈی ای این ون ضیاء الجبار نے عوام الناس کو یہ باور کیا کہ مستقبل میں اگر کوئی پانی چوری کرتا ہوا پکڑا گیا تو پاکستان ریلویز سکھر ڈویژن انکے خلاف قانونی کاروائی کریگا پاکستان ریلویز چوری میں ملوث کسی بھی فرد کو کسی صورت نہیں چھوڑیگا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]