معروف قانون دان سابق صدرپپلاں بار ملک جواد مظہر دھون ایڈووکیٹ ہائی کورڑٹ کی طرف سے پپلاں بار کے نو منتخب عہدیداروں ںسمیت
معروف قانون دان سابق صدرپپلاں بار ملک جواد مظہر دھون ایڈووکیٹ ہائی کورڑٹ کی طرف سے پپلاں بار کے نو منتخب عہدیداروں ںسمیت یونائیٹڈ لائیرز گروپ کے وکلاء کے اعزازمیں پرتکلف افطارڈنرکا اہتمام ۔پپلاں کے مقامی ہوٹل میں دیئے گئے افطار ڈنر میں
ملک حاکم اسڑایڈووکیٹ صدر تحصیل بار پپلاں، سینئیرقانون دان ملک ممتاز دھون*ایڈووکیٹ سابقہ نائب صدرمیانوالی بار
مسزنائلہ مشتاق احمد دھون جنرل سیکرٹری پپلاں بار ملک فہیم اصف دھروئی ایڈوکیٹ سابق صدر تحصیل بار پپلاں،ملک اویس کندی ایڈووکیٹ سابق صدر تحصیل بار پپلاں، ملک مشتاق احمد دھون سابقہ جائنٹ سیکرٹری پپلاں باررانا راشد سعید ایڈووکیٹ سابق صدر پپلاں بارعباس خان ایڈووکیٹ سابقہ نائب صدر پپلاں باربسرملک رمضان کندی ایڈووکیٹ جائنٹ سیکرٹری پپلاں بارفیصل صدیقی ایڈوکیٹ سابقہ جوائنٹ سیکرٹری،رانا محمد اشرف ایڈووکیٹ فنانس سیکرٹری پپلاں بار عرفان خان ایڈووکیٹ زوہیب خان ایڈووکیٹ اوردیگروکلاء نے شرکت کی اس موقع پر پپلاں بار کے معزز وکلاء نے اپنے میزبان ملک جواد مظہر دھون ایڈووکیٹ کا شکریہ ادا کیا اور پپلاں بار کی طرفسے آنے والے پنجاب بار کونسل کے الیکشن کے لیئے میانوالی سیٹ کے با ضابطہ بطور امیدوار انکا نام پیش کرتے ہوئے تمام وکلاء برادری سے اپیل کی کہ انکو بھر پور سپورٹ کریں اور بطور ممبر پنجاب بار کونسل انکی کامیابی پپلاں بار کے لیئےایک اعزا ہوگا۔اس موقع پر میزبان ملک جواد مظہر دھون نے اپنے تمام وکلاء بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی بطور منتخب صدر پپلاں بار میں نے بار اور وکلاء برادری کے لیئے جو کچھ کر سکا کیا وہ آپ سب کے سامنے ہے انشاءاللہ اپنے وکلاء بھائیوں کے تعاون سے پنجاب بارکونسل کا الیکشن پورے جوش و جزببے سے لڑیں گے اور مجھے توقع ہے کہ سب وکلاء بھائی اس الیکشن کا اپنا ذاتی الیکشن سمجھ کے لڑیں گے میں افطار ڈنر میں شرکت کرنے والے سب بھائیوں کاتہہ دل سے مشکور ہوں۔