November 16, 2026

*‏لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان جلسے کی درخواست نمٹا دی*

20250321_071055

*‏لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان جلسے کی درخواست نمٹا دی*

*عدالت نے ڈی سی لاہور کی رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹانے کا حکم دیا*

*ڈپٹی کمشنر لاہور نے جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد کردی ہے رپورٹ*

*جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے رپورٹ*

*عدالت نے درخواست گزار کو ڈپٹی کمشنر کے فیصلے کو چیلنج کرنے کی ہدایت کردی*

*جسٹس فاروق حیدر نے اکمل خان باری کی درخواست پر سماعت کی*

*22 مارچ کو مینار پاکستان پی ٹی آئی نے جلسہ کرنا ہے موقف*

*جلسے کی اجازت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر فیصلہ نہیں کررہا موقف*