*پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کی درخواست پر سماعت*
*🚨لاہور ہائیکورٹ*
*پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کی درخواست پر سماعت*
*عدالت نے ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا*
*عدالت نے سماعت کل تک ملتوی کردی*
*جسٹس فاروق حیدر نے رہنما اکمل باری کی درخواست پر سماعت کی*
*پی ٹی آئی 22 مارچ کو جلسہ کرنا چاہتی ہے موقف*
*آئین اور قانون بھی جلسے جلوس کی اجازت دیتا ہے موقف*
*انتظامیہ جلسے کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ نہیں کررہی موقف*