November 16, 2026

اوکاڑہ . ڈپٹی بیورو نجیب عاطف۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ چوہدری عبدالجبار گجر ہمراہ ڈسٹرکٹ آفیسر خالد جاوید کا اشیائے

IMG-20250318-WA0283

اوکاڑہ . ڈپٹی بیورو نجیب عاطف۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ چوہدری عبدالجبار گجر ہمراہ ڈسٹرکٹ آفیسر خالد جاوید کا اشیائے ضروریہ کے نرخوں کی چیکنگ کے سلسلہ میں شہر کا دورہ کیا اور گرانفروشی کرنیوالے وارننگ وجرمانےکیے اور ہدایت جاری کی تمام دوکاندار نمایاں جگہ ریٹ لسٹیں لگانے قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ۔۔۔