November 16, 2026

خضدار سنی کے قریب N25 شاہراہ کو دو رویہ کرنے والے کمپنی کے گاڑیوں اور مشینری کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی

20250313_083328

خضدار سنی کے قریب N25 شاہراہ کو دو رویہ کرنے والے کمپنی کے گاڑیوں اور مشینری کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی

خضدار: سنی کے قریب شہری علاقے میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سڑک کو دو رویہ کرنے کے پروجیکٹ پر کام کرنے والی کنسٹرکشن کمپنی کے متعدد گاڑیاں اور مشینری کو نامعلوم افراد نے حملے کے بعد آگ لگا دی۔

نامعلوم افراد نے وہاں موجود عملے کی پروفائلنگ بھی کی اور جانے سے قبل پیٹرول چھڑک کر متعدد گاڑیوں اور تعمیراتی مشینری کو آگ لگادی اور باآسانی فرار ہوگئے سیکورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی اور آگ بجھانے کا عمل جاری