November 17, 2026

بیو رو چیف و ہا ڑ ی میلسی صراط مستقیم فاؤنڈیشن رجسٹرڈ میلسی کے چیئرمین احسن الطاف صدیقی کی طرف سے جاری کردہ اٹھواں سالانہ رمضان المبارک حقدار گھروں کے

IMG-20250313-WA0317

بیو رو چیف و ہا ڑ ی میلسی صراط مستقیم فاؤنڈیشن رجسٹرڈ میلسی کے چیئرمین
احسن الطاف صدیقی کی طرف سے جاری کردہ اٹھواں سالانہ رمضان المبارک حقدار گھروں کے لیے راشن تیار کر لیا گیا ہے جو کہ بروز جمعۃ المبارک حقدار گھروں میں تقسیم کر دیا جائے گا راشن تقسیم کے موقع پر سی ای او صراط مستقیم میاں غوث اقبال قاضی صدر صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن میلسی میاں محمد بلال نظامی
جنرل سیکرٹری سٹی پریس کلب میاں محمد جاوید عزیز
مہر کسور انور خان اور صفدر حسین موقع پر موجود تھے
اس موقع پر صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن میلسی کے چیئرمین الطاف صدیقی کا کہنا تھا کہ صراط مستقیم اپنی مدد اپ کے تحت چلنے والا ادارہ ہے جو کسی ممبر فرد سے چندہ نہیں لیتا
چیئرمین الطاف صدیقی کا مزید کہنا تھا چیئرمین صراط مستقیم ویلفیئر میں چیئرمین صراط مستقیم احسن الطاف صدیقی کے ساتھ ساتھ تمام ممبران صرف اور صرف ادارہ هذا میں بطور رضا الہی کام کرتے ہیں