November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر )لوگوں کے کہنے کے مطابق کہ بچہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا ٹریکٹر ٹرالی کو اوورٹیک کرتے ہوئے موٹر سائیکل تیز ہونے کی وجہ سے سلپ ہو گئی جس

20250313_083328

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر )لوگوں کے کہنے کے مطابق کہ بچہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا ٹریکٹر ٹرالی کو اوورٹیک کرتے ہوئے موٹر سائیکل تیز ہونے کی وجہ سے سلپ ہو گئی جس کی وجہ سے بچہ ٹریکٹر ٹرالی کے ٹائر کے نیچے آگیا بچے کی ہیڈ انجری ہونے کی وجہ سے موقع پر ڈیتھ ہو گئی فوکل پرسن ریسکیو ٹیم لیاقت سکھیرا کی ٹیم نے ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد شفٹ کر دیا ہے۔